عمر حیات ہمراہ شہانہ و آفرین ہمراہ علی زماں رشتہء ازدواج سے منسلک

0

عمر حیات ہمراہ شہانہ و آفرین ہمراہ علی زماں رشتہء ازدواج سے منسلک
سوشل میڈیا کا اثر دانشوروں کی کاوشوں سے باراتی کی تعداد میں آئ کمی

حاجی پور/ عادل شاہ پوری/ العادل مفت اردو ہندی ایجوکیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن و عبد القیوم انصاری اردو لائبریری شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں مہوا ویشالی کے بانی و سربراہ و استاد حضرت مولانا امتیاز عادل و شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں مہوا ویشالی کا جگہ جگہ حلقہ میں لوگوں سے رابطہ کر مسجدوں اور مکتبوں کے مدرس و بالخصوص حلقہ و گاؤں کے ذمے دار شخص سے ملاقات کر شادی بیاہ کے موقع پر باراتیوں کی بہتات فضول خرچی باجا گاجا ڈی جے کے تعلق سے لئے گئے بیان کا سوشل میڈیا پر پڑھنے سے اخبار میں دانشوروں کا بیان سرخیوں میں چھپنے سے ایک سوال کے جواب میں لڑکا کے بڑے ابو محمد اختر حسین انصاری ، محمد حیدر انصاری ، محمد اشرف انصاری ، ابو محمد اسلم انصاری ، بھائی محمد سرفراز ، محمد شہباز راجد نواجوان لیڈر محمد منٹو ، صبا کریم ، محمد عباس ، محمد آصف پھوفا محمد مشتاق احمد نے مشترکہ طور پر کہا کہ باراتیوں کی بہتات اور باجا گاجا ڈی جے کے علاوہ اور بھی غیر شرعی رسم رواج سے یہ احساس ہورہاہے کہ یہ طریقہ لوگوں کے لئے رسوائی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ہے اس لیے ہرممکن کوشش کریں کہ کم سے کم بارات جائیں اور شادی کو باجا گاجا ڈی جے سے پاک کریں تاکہ معاشرہ میں سبق آموز اور نصیحت آموز شادی بن سکے ساتھ ہی نبی کی محبوب سنت ولیمہ کو رائج کریں اس گھروں میں برکت آتی ہے واضح ہوکہ یہ شادی عزیزم محمد عمر حیات سلمہ ابن محمد اسلم علی موضع جلالپور بیربھان مہوا ویشالی ہمراہ عزیزہ شہانہ خاتون سلمہا بنت محمد گلاب انصاری مقام و ڈاکخانہ چہرہ کلاں ویشالی و عزیزہ آفرین جہاں سلمہا بنت محمد اسلم علی ہمراہ عزیزم محمد علی اعظم سلمہ ابن محمد علی احمد مقام شیخپورہ گنگھٹی تھانہ گورول ویشالی گزشتہ شب دونوں محدود تعداد میں بحسن و خوبی رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے اور خوشی خوشی انجام پزیر ہوا اور لوگوں نے دولہا دلہن کو شادی کی مبارکبادی پیش کی اس جوڑے کا نکاح حضرت مولانا اکبر رضا اشرفی خطیب و امام جامع مسجد جلال پور نے پڑھایا اس موقع سے اول گواہ حاجی ارشاد صاحب دوئم اخورشید عالم حبیبہ میڈیکل سینٹر جلال پور ، راجد لیڈر محمد انور علی ، لوجپا چہرہ کلاں بلاک صدر نیاز الحق ، سابق مکھیا عارف حسن شاہ پور خرد ، وارڈ ممبر رجنیش سنگھ ،سیٹھ مظفر حسین انصاری راۓ پور ، راجد پارٹی کے مہوا اسمبلی انچارج و ضلع ویشالی سیکریٹری و شاہی کونسل رکن سرفراز اعجاز ، محمد شمس الحق سائبر کیفے جلال پور ، محمد ثناء اللہ انصاری ، ڈاکٹر شکیل انصاری جے ایس محمد ، گڈو بابو وغیرہ شریکِ تقریب ہوۓ
تصویر میل پر ہے

उत्तर छोड़ दें

आपका ईमेल पता प्रकाशित नहीं किया जाएगा।