عزیزم رستم ہمراہ عزیزہ شبنم رشتہء ازدواج سے منسلک
عزیزم رستم ہمراہ عزیزہ شبنم رشتہء ازدواج سے منسلک
حاجی پور / عادل شاہ پوری / جد یو اقلیتی سیل ریاستی سیکریٹری و العادل مفت ایجوکیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی صاحب کے نسبتی برادر و سماجی سیاسی خادم جدید چہرہ کلاں بلاک رکن ہمایون انصاری و حافظ محمد منظر صاحب کے چہیتا بھائی عزیزم رستم سہراب ابن مرحوم مولوی محمد یعقوب انصاری مقام و ڈاکخانہ چہرہ کلاں ویشالی ہمراہ عزیزہ شبنم پروین بنت محمد صدیق انصاری مقام ڈگرو کسہر مہوا ویشالی حال رہائشی مقام ذکریہ کلونی مظفر پور گزشتہ شب بیجو شاہ مالی گھاٹ مظفر پور شادی ہال میں رشتئہ ازدواج سے منسلک ہوگئے اس جوڑے کا نکاح حضرت مولانا نظیر اکبر خطیب و امام جامع مسجد ڈگرو نے پڑھایا اس موقع سے ماسٹر ذکی حسن مظفر پور ، حدیث انصاری رٹائر آفیسر بہار سرکار پٹنہ صاحب گنج ، محمد جیلانی ، محمد عظمت ، محمد عظیم الدین ، محمد ریاض ، محمد ارمان ، محمد معراج ، شاہ عالم ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، حضرت مولانا محمد نسیم الدین ، ماسٹر شمیم الہدیٰ ، محمد سیماب تاج اسٹیل مہوا ، منظر حسن و ظفر حسن پروپرائٹر لابیلا گارمیٹ مہوا سمیت سینکڑوں افراد نے دعوت ولیمہ میں شرکت کر دولہا دلہن کو شادی کی مبارکبادی پیش کی
تصویر میل پر ہے