دگی ڈائٹ حاجی پور میں کرکٹ میچ کا فائنل شاندار انعقاد

دگی ڈائٹ حاجی پور میں کرکٹ میچ کا فائنل شاندار انعقاد


حاجی پور/ شبانہ فردوس/ ضلع ویشالی کا مشہور و معروف ٹیچر ٹریننگ کالج دگھی ڈائٹ حاجی پور میں سیشن 2022 اور سیشن 2024 کے بیچ یومیہ کرکٹ میچ کا فائنل انعقاد ہوا جس میں دو گروپ تھے اور دونوں گروپ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جس سے سامعین بہت خوش ہوۓ واضح ہو کہ ڈی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف 38 رن کے ہی پاری کھیل سکے اور ڈی ٹیم نے ہی دوسرے پاری میں 8 وکٹ سے جیت درج کی اس کھیل میں وکرم کمار کو مین آف دی میچ بنایا گیا معلوم ہو کہ اس کھیل کو کالج کے جسمانی صحت عامہ کی ٹیچر رینو کماری نے اپنی رہبری میں کرائی اور یہ بھی کہا کہ کھیل کو بارونق بنانا کھلاڑی پر منحصر کرتا ہے میں اپیل کرتی ہوں کہ ہر ممکن کھیل کو آپ سی بھائی چارے کے ساتھ کھیلں اس کھیل میں کرکٹ ایسوسی ایشن کے امپائر چنمئے اور ستیم کمار زریعے اختتام کرایا گیا اس موقع سے کالج کے تمام ٹیچر شروع سے لے کر آخری تک موجود تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!