استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والے مومن و مومنہ اللہ کا گنہگار بندہ / مفتی

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والے مومن و مومنہ اللہ کا گنہگار بندہ / مفتی مستقیم

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری / حاجی اسے کہتے ہیں کہ حج کے بعد اس کا دل نرم و نازک و بردبار ہوجاۓ اور عبادت کی طرف راغب ہوجاۓ لہعب لعب سے درکنار ہو جاۓ اور سابقہ عملی زندگی سے بہتر سیرت طیبہ کے مطابق گزار رہے ہیں تو وہی اصلی حاجی ہے یہ باتیں مفتی محمد مستقیم صدر مدرس مدرسہ فیضان رسول تجپروا پاتے پور ویشالی نے اپنے خطاب میں گورول بلاک کے موضع ہرسیر محمد پور میں حجن میمن خاتون صاحبہ ، حجن حمیدہ خاتون صاحبہ ، حاجی محمد میم الدین صاحب کی حج واپسی کے بعد اللہ پاک کے حضور تشکرانہ پروگرام سے کہا وہیں مولانا محمد نسیم احمد نے کہا کہ حج عشق الٰہی میں ڈوبا ہوا سب سے بڑی دولت والی عبادت ہے اللہ پاک کا بہت احسان ہے اس پر جس نے حج کے معرفت اللہ پاک کا مہمان بنیں اور اللہ نے گناہوں سے پاک کردیا وہیں مولانا شمیم احمد نے کہا کہ عبد الکلام انصاری سارے بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں جن ہوں نے اپنی گاڑھی کمائ سے امی جان کو حج کی ادائیگی کے لئے روانہ کیئے اور واپسی پر لوگوں کا مہمان نوازی کے ساتھ ضیافت کا انتظام فرمایا وہیں مولانا محمد مہتاب عالم امام خطیب جامع مسجد خواجہ چاند چھپرہ نے کہا کہ وہ شخص بہت خوش نصیب ہیں جن کو اللہ نے درپر بلایا اور حج کی دولت سے مالامال فرمایا پروگرام کا آغاز مولانا عبد الحق صاحب نے تلاوت قرآن سے کیا نعتیہ اشعار مولانا محمد اسلام رضا ہرسیر ، شاعر طلعت ویشالوی و حجن میمن خاتون کا نواسہ شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں ویشالی و دیگر عزیز بچوں نے بھی پیش کیا وہیں آۓ ہوئے مہمانوں کا مہمان نوازی خصوصی طور سے حجن کے فرزند عبد الکلام انصاری ، محمد قربان ، مولانا عبد الرحمن ، عبد الکریم ، محمد منصور ، محمد جاوید ، بہو شہناز خاتون ، رخسانہ خاتون ، فردوس جہاں ، شبنم خاتون ، افسانہ خاتون ، ناظرہ خاتون ، بیٹی آسمہ خاتون اور محمد شمشاد ، محمد چاند ، محمد فیروز ، محمد مناف ، حاجی محمد جمال الدین انصاری ، حاجی محمد معین الدین پیش پیش رہے اس موقع سے جد یو اقلیتی سیل کے نوجوان سینئر لیڈر محمد انصار و محمد ارشاد عالم ، بھتیجی فاطمہ خاتون ، روزنامہ اردو اخبار کی صحافیہ نواسی شبانہ عادل صاحبہ شاہ پور خرد و نکہت عادل زوجہ امتیاز عادل شاہ پور خرد و حسان عادل ، ارسلان عادل ، صفوان عادل ، عفیفہ عادل ، نواسی شازیہ شہناز سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کر حج کی مبارکباد پیش کی اور اہل خانہ نے ضیافت کے بعد زم زم و کھجور و تسبیح کا تحفہ بھی پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!