فلک ناز نے میٹرک امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کرکے ضلع کا نام روشن کیا۔

فلک ناز نے میٹرک امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کرکے ضلع کا نام روشن کیا۔

ویشالی۔ بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ پٹنہ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحان کے نتائج میں پاتے پور بلاک کے تحت تیز پوروا کے عظیم شخصیت علامہ مولانا غلام سرور صاحب (استاد) کی صاحبزادی فلک ناز نے میٹرک کے امتحان میں سب سے زیادہ 437 نمبر حاصل ضلع کانام روشن کی۔ فلک ناز نے میٹرک امتحان 2024 میں 437 نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے اسکول بلکہ ضلع بھر میں نمایا کامیابی حاصل کی۔ فلک ناز نے اس کا کریڈٹ سب سے پہلے اپنے والدین اور تیز پوروا میں واقع تیغیہ کوچنگ سینٹر کے اساتذہ، عادل رضا، فیضان رضا اور محمد فرحان رضا کودے رہی هیں۔ ساتھ ہی ہائ اسکول بکھری دوآ کے اساتذہ کاتہے دل سے شکریہ ادا کیا۔ فلک ناز ایک ذہین اور تعلیم سے محبت کرنے والی طالب علم ہے۔ اس کی کامیابی پر گاؤں اور اہل علاقہ سمیت ضلع بھر سے مبارکبادوں اور نیک خواہشاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ، پٹنہ کے زیر اہتمام میٹرک امتحان 2024 میں 437 نمبروں کے ساتھ پہلے نمبر حاصل کرنے پر فلک ناز کو مبارکباد دینے والوں میں ان کے والد مولانا غلام سرور (استاد) اور پیر طریقت الحاج محمد شہاب الدین قادری، خانقاہ تغیہ علا عیہ، چکنا شریف، مظفر پور، اور دادا – محمد۔ معین الدین کے علاوہ محمد۔ نسیم اختر، استاد، محمد۔ اسلام، محمد۔ تسبیح الزما، جناب رونق ویشالوی سمیت سینکڑوں لوگ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!